تازہ خبریںخبریںقومی

مسجد کے لئے زمین قبول نہیں، نظرثانی کی عرضی داخل کریں گے: پرسنل لاء بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ ایودھیا معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی جائے گی۔ علاوہ ازیں، سپریم کورٹ کے ذریعہ مسجد کے لئے متبادل مقام پر پانچ ایکڑ اراضی قبول نہیں کی جائے گی۔ یہ فیصلہ اتوار کے روز ممتاز پی جی کالج لکھنؤ میں بورڈ کے ایگزیکٹو ممبروں کے اجلاس میں لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!