خبریں تصویروں سے

سید افتخار علی مسلم ٹیلرس، حیدرآباد کی دختر کا عقد مسعود

حیدرآباد: 16/نومبر (ایم آئی) سینئر صحافی میر اقبال علی، بسواکلیان کے بھتیجے سید افتخار علی، مسلم ٹیلرس، مغلپورہ حیدرآباد کی دختر، سیدہ سمرہ فاطمہ کا عقد مسعود محمدرضی اللہ انجینئر ولد محمد سمیع اللہ صاحب ساکن ٹولی چوکی حیدرباد سے الحمد للہ بروز اتوار، بتاریخ 15/نومبر2020, شاہی مسجد (باغ عام) حیدرآباد میں انجام پایا۔ اس موقع پر جناب سید عبدالمقتدر صدیقی صاحب، جناب میر ریاض علی صاحب، جناب سیداختر علی، سید فاروق علی عمر، سید مصطفی علی، سید مرتضی علی، میر ولایت علی کے علاوہ کئی عزیز و اقاریب نے شرکت کی اور عقدین و اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!