خبریں تصویروں سے

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نائب امیر سلیم انجینئر کے ہمراہ ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کے گھر پہنچے، تفصیلی بات چیت کی

نئی دہلی: 6مئی جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللّٰہ حسینی صاحب اور نائب امیر جماعت اسلامی ہند انجینئر محمد سلیم صاحب نے دہلی پولیس کے ذریعے ڈاکٹر ظفرالسلام کے گھر پر چھاپا مارنے کی کارروائی کے بعد ان سے ان گھر پر ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا اور ان سے کہا کہ جماعت اسلامی ہند آپ کے ساتھ پوری طاقت کے ساتھ کھڑی ہے۔

اور اب وقت آگیا ہے مسلم قیادت مسلکوں اور جماعتوں سے اوپر اٹھ کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر اس ظالم حکومت کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرے اور ان ظالم حکمرانوں پر یہ واضح کر دے کہ ان کا ظلم اب برداشت نہیں کیا جائے گا۔

2 thoughts on “امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نائب امیر سلیم انجینئر کے ہمراہ ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کے گھر پہنچے، تفصیلی بات چیت کی

  • ایم.اے.تمیم پاشاہ

    اسلام و علیکم ماشااللہ پورٹل اچھے انداز میں آرہا ہے میری یہ درخواست ہے کہ چھوٹے چھوٹے اہم ویڈیوز اپلوڈ کریں تو اور اچھا ہوگا شکریہ

    Reply
    • aawaaz

      وعلیکم السالام
      شکریہ
      انشاءاللہ

      Reply

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!