ضلع بیدر سے

ہمناآباد کے پی ایس آئی سنتوش ایل،ٹی کا تبادلہ، روی کمار نئے پی ایس آئی مقرر

ہمناآباد: 29/اکٹوبر(ایس آر) ہمناآباد پولیس اسٹیشن کے محکمۂ لاء اینڈ آڈر میں بطور پولیس سب انسپکٹر کے عہدے پر خدمات انجام دینے والے سنتوش ایل،ٹی کا تبادلہ ہو گیا انہیں کلبرگی ضلع کے افضل پور پولیس اسٹیشن کا پی ایس آئی مقرر کیا گیا ہے انکی جگہ پر منااکھیلی پولیس اسٹیشن میں بطور پی ایس آئی خدمات انجام دینے والے روی کمار کو ہمناآباد کا پی ایس آئی مقرر کیا گیا۔

اس موقع پر نوجوانان محلہ نور خان اکھاڑہ کی جانب سے سنتوش ایل،ٹی کی وادعی اور روی کمار کا استقبال کیا گیا نوجوانان محلہ کی جانب سے ان دونوں کی شالپوشی وگُلپوشی کی گئی۔اس موقع پر محمد نیاز یا سر،محمد جمیل،ببلو،سید شاکر اُللہ،محمد ماجد لشکری،محمد مزمل،محمد شفیق،محمد صدام،عبدالمنان،محمد عبدالقدیرخان کے علاوہ دیگر نوجوانان محلہ موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!