ریاستوں سےکرناٹک سینئر کانگریس لیڈر ڈی کے. شیو کمار کو عدالت نے دی بڑی راحت، ضمانت منظور اکتوبر 23, 2019اکتوبر 23, 2019 aawaaz دہلی ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں کرناٹک کے سینئر لیڈر ڈی کے شیو کمار کو 25 ہزار روپے کے نجی مچلکے پر ضمانت دے دی۔ وہ فی الحال عدالتی حراست میں ہیں۔ ان کی ضمانت عرضی کو ٹرائل کورٹ نے پہلے خارج کر دیا تھا۔