خاتون لاپتہ
بیدر: 16/اکٹوبر (وائی آر) ہمناآبادتعلقہ کے ہڈگی دیہات کی رتنماں زوجہ ناگپا تلواڈے (80سالہ) خاتون 9/اکٹوبر سے لاپتہ ہے۔ کھیت کو جاکر آنے کی بات کہہ کر گھر سے چلی گئیں۔ لیکن گھر واپس نہیں آئیں۔ یہ شکایت خاتون کے پوتے نے ہمناآبا د پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے۔ لاپتہ خاتون کا قد4.6فٹ ہے۔ گول چہرا، عمومی رنگ، ہرے رنگ کی ساڑی اور چاکلیٹ رنگ کابلاؤز پہنی ہوئی ہیں۔
یہ خاتون جہاں کہیں نظر آئیں ضلع پولیس کنڑول روم کے نمبر08482-226704/100، پولیس سرکل انسپکٹر ہمناآباد 08483-270028، پررابطہ کرنے کی بات ہمناآبادپولیس اسٹیشن کے ذرائع نے ایک پریس نوٹ میں بتائی ہے۔