لڑکی دستیاب
بیدر: 16/اکٹوبر (وائی آر) شہر کے سرکاری اسپتال کے قریب ایک سال کی نامعلوم لڑکی دستیاب ہوئی ہے۔ ضلع تحفظ اطفال کے افسر نے 26جون 2019کو بیدر نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن میں اس کی اطلاع دی تھی۔ اس لڑکی کے والدین، سرپرست وغیرہ کی خبر اگر ملے تو نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن کے موبائل نمبر9480803446 پر رابطہ کرنے نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن نے ایک پریس نوٹ میں اپیل کی ہے۔