مختصر مگر اہم

موب لنچنگ پر مودی کو کھلا خط لکھنے پر 50 مشہور شخصیات کے خلاف مقدمہ درج

موب لنچنگ پر پی ایم مودی کو کھلا خط لکھنا 50 مشہور ہستیوں کو بھاری پڑ گیا ہے، تقریباً 50 مشہور ہستیوں نے ہندوستان میں ہو رہی موب لنچنگ کے واقعات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو کھلا خط لکھا تھا، کھلا خط لکھنے والے رام چندر گوہا، منی رتنم اور ارپنا سین سمیت تقریباً 50 لوگوں کے خلاف جمعرات کو بہار میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!