ضلع بیدر سے

بیدر: 2/اکٹوبر کو گاندھی جی کی زندگی اور اُن کے کام کی فوٹو نمائش

بیدر: 30/ستمبر (وائی آر) گاندھی جینتی تقریب 2/اکٹوبر کو ہوگی۔ صبح 10بجے ڈپٹی کمشنر دفتر میں مہاتما گاندھی کی تصویر کی پوجا ہوگی۔ صبح 11بجے ضلع رنگ مندر میں ہونے والے گاندھی جی کی زندگی اور ان کے کئے گئے کام کی فوٹو نمائش ہوگی۔ اس میں حصہ لینے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ایچ آرمہا دیو نے ایک پریس نوٹ کے ذریعہ اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!