ضلع بیدر سے

بیدر: 3/نومبر کو مسجد سودا گران تلاؤڑی میں جلسہ سیرت النبیﷺ

بیدر: 2/نومبر (اے ایس ایم) مسجد کمیٹی محلہ سوداگران تلاؤڑی بیدرکے پریس نوٹ کے بموجب مورخہ3/نومبر 2020ء بروز منگل بوقت بعد نماز عشاء مسجد سودا گران تلاؤڑی بیدرمیں ایک عظیم الشان جلسہ سیرت النبیﷺ منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں حضرت مولانا عتیق الرحمن صاحب اور دیگر مقررین خطاب فرمائیں گے۔ لہذا آپ تمام مرد و خواتین حضرات سے گذارش کی جاتی ہیکہ جلسہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل فرمائیں۔ نوٹ: خواتین کیلئے”اجتماع گاہ خواتین“ میں علیحدہ انتظام کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!