تازہ خبریںخبریںقومی

ایودھیا معاملہ: سپریم کورٹ نے ثالثی کے عمل کی دی اجازت، لیکن سماعت جاری رہے گی

چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی والی پانچ رکنی آئینی بنچ نے ایودھیا معاملہ پر اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ اگر کوئی ثالثی کے ذریعہ اس مسئلہ کا حل نکالنا چاہتا ہے تو اسے اس کی اجازت ہے۔ لیکن ساتھ ہی چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ عدالت میں اس معاملے کی سماعت جاری رہے گی۔

عدالت میں جاری سماعت سے متعلق آئینی بنچ نے اس بات کی امید ظاہر کی ہے کہ 18 اکتوبر تک بحث کا عمل مکمل ہو جائے گا اور امکان ہے کہ 17 نومبر تک فیصلہ آ جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!