تازہ خبریںخبریںقومی

سب پر ہندی تھوپنا غلط، یہ ہر کسی کے لیے ناقابل قبول: رجنی کانت

’ایک ملک، ایک زبان‘ والے امت شاہ کے بیان کی چاروں طرف مخالفت ہو رہی ہے اور اب مشہور و معروف اداکار رجنی کانت نے بھی اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔

رجنی کانت نے کہا ہے کہ ہندی زبان کو کسی پر زبردست تھوپا نہیں جانا چاہیے۔ صرف تمل ناڈو ہی نہیں، جنوب کی کوئی بھی ریاست ہندی کو قبول نہیں کرے گی۔ صرف ہندی ہی نہیں، کسی بھی زبان کو تھوپا نہیں جانا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!