بسواکلیان: غریب عوام کی قانونی امداد کے لئے محکمہ قانون نےوکیل منوج کوکیا نامزد
بسواکلیان: 14/ستمبر(کے ایس) غریب عوام کی قانونی امداد کے لئے محکمہ قا نون کی جا نب سے وکیل کی نا مزدگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ قانون کی جا نب سے بسواکلیان میں آرڈر نمبر DLSA/B/ بتا ریخ 11/ ستمبر 2019 کے بموجب ایڈوکیٹ منوج کو نامزد کیا گیا ہے کہ وہ غریب عوام کی قا نو نی امداد کریں۔ جوافراد قانونی مشورہ حاصل کرنا چا ہتے ہوں اس نمبر 9845526848 پر ربط پیدا کریں۔