ضلع بیدر سے

اسسٹنٹ کمشنر،بسواکلیان جی کے گنگاورکی وداعی تقر یب

بسواکلیان: 14/ستمبر۔(کے ایس) جناب جی کے گنگا ور سابقہ اسسٹنٹ کمشنر کے تبادلہ اور انکی ترقی کے مو قع پر وداعی تقر یب منعقد کی گئی۔ جس میں بسواکلیان گورنمنٹ امپلائیز صدر شیو نند میترے،سجنو کمار ایڈوکیٹ بہوجن سماج پارٹی صدربسواکلیان نے انھیں مبارک پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یاد ہوگا جی کے گنگاوراسسٹنٹ کمشنر بسواکلیان کوبیدر ضلع میں COکا پو سٹ حاصل ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!