ضلع بیدر سے

ہمناآباد: شاہین پی یو کالج کے طلبہ کا تعلقہ سطح کھیلوں میں بہترین مظاہرہ

ہمناآباد: ہمناآباد شاہین کالج کے منتظم عفت عمران کی اطلاع کے مطابق ہمناآباد میں منعقد کردہ تعلقہ سطح کے کھیلوں کے مقابلہ میں شاہین پی یو کالج کے طلبہ نے بہتر ین مظاہر ہ پیش کرتے ہوئے انعامات حاصل کیے ہیں۔

100/میٹر اور 200/میٹر کی دوڑ کے علاوہ لانگ جمپ میں مرلی دھر ریڈی نے انعام اول حاصل کیا۔ فٹ بال میں تعلقہ سطح پر بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں انکا اگلا مقابلہ ضلعی سطح پر ہو گا۔

عفت عمران نے تمام کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی اور ضلعی سطح پر بھی اپنے کالج کا نام روشن کرنے گذارش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!