بسواکلیان: سابق رکن اسمبلی ایم جی مولے کا 69واں جنم دن،اردو میڈیا کے نمائندوں نے دی مبارکباد
بسواکلیان:7ستمبر (کے ایس) سا بق رکن اسمبلی ایم جی مولے کا69واں جنم دن سادگی کے ساتھ منایا گیا۔ انھوں نے پھول اور شال سے اجتناب کرتے ہوئے سالگرہ میں شریک ہو نے والے ور کرس اور دوست احباب کو کہا کہ حالیہ ملک کے مختلف ریاستوں میں آئے ہو ئے سیلاب زاد گان اور اس میں بہہ کر ہلاک ہو نے وا لوں کی یاد میں پھول پہننا ترک کیا۔
بسواکلیان تعلقہ پریس KSUWJF کے صدر میر اقبال علی،خوا جہ سرتاج الدین، نعیم الدین چا بکسوار،میڈیا کے نمائندوں میں دکن ڈائیجسٹ کے محمد میاں،سعود انور، جے پا ٹل بہار اسٹیٹ کے صو فی تحر یک کے متاثر اور BJPلیڈر وجے منٹا لے،شیر احمدایم مولے کی سالگرہ کے موقع پر ان کے گھر پہنچ کر انہیں مبارکباد پیش کی۔