خبریںعالمی

ذاکرنائک کواب ملیشیا میں مذہبی تقریر کرنے پر بھی پابندی عائد کردی

ملیشیا میں مقیم اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے لیے پریشانیاں دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ اب خبر ملی ہے کہ ملیشیا میں ان کی مذہبی تقریر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ملیشیائی میڈیا کے مطابق ذاکر نائک کی مذہبی تقریر پر ملک میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ مقامی پولس کا کہنا ہے کہ قومی سیکورٹی کے مدنظر ذاکر نائک کی تقریر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!