علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

بسواکلیان میں جماعت اسلامی ہند، HRS اورSIO نے75,847 روپئے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف فنڈ جمع کیا

بسواکلیان: شمالی کرناٹک کے دس سے زائد اضلاع سیلاب سے متاثر ہوئےہیں ۔ انسانی خدمت کی بنا پر جماعت اسلامی بسواکلیان HRS اور SIO نے مل کرعید گاہ اور شہر کے دیگر مساجد سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر متاثرین کے لئے ریلیف جمع کی گئی۔

عید گاہ پر 30,919 ، درگاہ حضرت سید تاج الدین کی مسجد سے 2,400، مدرسه خیرالا نام مسجد سے 2,297 مسجد رحیم 520 مسجد نثار 1,100، ڈاکٹرارسلان سے 3,000 اور مسجد آٹونگر ابراہیمیہ 11,900 مسجد شاہ پور 5,160 ، جامع مسجد3,008 مسجد قباء 650مسجد سنگ سیاه 861 سبد دهارا گیری 1,000 مسجد علی کریم کا لونی1,155 مسجد ابوبکر 3,283، جامع مسجد مٹالہ 1,145 مسجد کھڑکہ واڑی مٹالہ 218 مسجدعمر فاروق مٹالہ 300 مسجد عمر اعظم کالونی 2,676 مسجد اللہ نگر 841مسجد نثار 867 مسجدحشمت سے507 روپئے جمع کئےگئے۔

اس طرح بسواکلیان سےجملہ 75,847 روپئے سیلاب سے متاثرین کے لئے جمع کئےگئے۔

اس موقعہ پرکلیم عابد منصوری امیرمقامی جماعت اسلامی ہند بسواکلیان نے کہا کہ اللہ تعالی تعاون کرنے والوں کو اجرِعظیم سے نوازے اور ریلیف جمع کرنے والوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔ شیطان کے شر سے محفوظ رکھیں مزید انہوں نے کہا، کافی جانی حالی نقصان ہوا بازآ بادکاری کے لئے کافی رقم کی ضرورت ہے۔

HRS کے نوجوان راحت رسانی کے کام میں مصروف ہیں۔ ریلیف جمع کرنے کا کام جاری ہے۔ آ پکی امداد جمع کرنے کے لئے رابطہ کریں۔شیخ کرار احمد، عرفات احمد، میر اقبال علی، شیخ یونس صاحب اورمشتاق احمد صاحب بھو سگے سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!