سرخیاں

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے تمام اہل وطن سے ہندوستان کی قدیم ترین مشترکہ کلچر کو فروغ دیتے ہوئے ’جیو اور جینے دو‘ کے اصول پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ یوم آزادی سے قبل قوم کے نام اپنے خطاب میں صدرنے کہا کہ تمام افراد کے ساتھ ہمیں ویسا ہی قابل احترام سلوک کرنا چاہئے جیسا کہ ہم ان سے اپنے لئے چاہتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!