کیجریوال نے کیا 11 ہزار ہاٹ اسپاٹ لگانے کا اعلان
اروند کیجریوال نے گزشتہ دنوں بجلی بل سے متعلق بڑا فیصلہ کیا تھا اور عوام کو ایک اور بڑی خوش خبری انھوں نے آج دی ہے۔ کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ ’’شہر میں 11 ہزار ہاٹ اسپاٹ لگائے جائیں گے۔
فری وائی فائی دینے کا کام ایک طرح سے شروع ہو چکا ہے۔ ہر صارف کو ہر مہینے 15 جی بی ڈاٹا مفت دیا جائے گا۔ یہ پہلا مرحلہ ہے۔‘‘