بریکنگ نیوز: سشما سوراج کو دورہ قلب پڑنے کے بعد ایمس میں داخل، حالت نازک
سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ وہ مدت طویل سے علیل چل رہی ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی صحت پر نظر بنائے ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق سشما سوراج کو دورہ قلب پڑنے کے بعد انہیں ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی عیادت کے لئے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن ایمس پہنچے ہیں۔