علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

بیدر: 4سالہ لڑکا لا پتہ

بیدر۔2/اگست (وائی آر) شہر بیدر کی قدیم آرٹی او دفتر کے پاس سے 21ستمبر 2018کو دشرتھ بیاطیش وڈڈر (4سالہ) لڑکا غائب ہواہے۔ اس تعلق سے نیو پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔

بچہ کا رنگ سانولاہے۔ اور جس وقت وہ غائب ہوایا کیاگیا ہے اس وقت ہلدی رنگ کا ٹی شرٹ، کالے رنگ کی نیکر پہنا ہواتھا۔ تیلگو بول سکتاہے۔

اس لڑکے کے تعلق سے کوئی اطلاع ہوتو نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن کے لینڈ لائن 08482-226704 یاپھر سب انسپکٹر کے نمبر9480803446 پر رابطہ کرنے کی بات نیو ٹاؤن پولیس اسٹیشن ذرائع نے ایک پریس نوٹ میں بتائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!