خبریں تصویروں سے

ایس آئی او کے ذمہ داران تلنگانہ مینارٹی ریزیڈنشل اسکولس کے اعلی عہدیداران سے ملاقات کی۔ جس میں انہوں نے گزشتہ دنوں ہاسٹل میں غذا کی وجہ سے بیمار ہوۓطلبہ کے مسئلہ پر بات کی، اوراس واقعہ کی انکوائری کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا، تاکہ آئندہ اس قسم کے واقعات کا اعادہ نہ ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!