تازہ خبریںخبریںقومی

بجٹ قانون کے مطابق نہیں، حکومت نیا بجٹ پیش کرے : پریم چندرن

نئی دہلی: 9 جولائی- روليوشنري سوشلسٹ پارٹی (آر ایس پی) کے لیڈر این کے پریم چندرن نے منگل کو کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی طرف سے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش بجٹ میں بہت خامیاں ہیں اور اس لئے حکومت کو اسے واپس لے کر از سرنو بجٹ پیش کرنا چاہے۔

مسٹر پریم چندرن نے لوک سبھا میں بجٹ پر بحث کے دوران کہا کہ یہ حکومت کی جمہوری ذمہ داری ہے کہ بجٹ میں حکومت کے اخراجات اور آمدنی کی تفصیلات پیش کرے ۔
آئین کی دفعہ 112 میں واضح کہا گیا ہے کہ اس میں سالانہ آمدنی اور اخراجات کی تفصیلات ہونی چاہیے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!