میں میت کے لیے ظالموں کی منت کرکے اپنے شوہر کو شرمندہ نہیں کروں گی: اھلیہ صدرمحمد مرسیؒ
اخوان والوں بس کردو یوں عزیمت کی داستانیں رقم کرتے ہو کہ ہم جیسے بزدل تو شرمندگی سے ہی مر جاتے ھیں۔
صدر مرسی کا جنازہ بھی امام حسن البناءؒ کے طریق پر پڑھایا جائے گا۔مرسیؒ کا جسد خاکی فوج کی نگرانی میں خفیہ مقام منتقل کیا گیا۔
میں میت کے لیے ظالموں کی منت کرکے اپنے شوھر کو شرمندہ نہیں کروں گی: اھلیہ صدرمحمد مرسیؒ