خبریںعلاقائی

اورنگ آباد: ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ بعد نمازِ مغرب پڑھی جائیگی.

اورنگ آباد: انجینئر واجد قادری ناظم شہرجماعت اسلامی ہند اورنگ آباد کی اطلاع کے مطابق آج بعد نمازِ مغرب مرکز اسلامی اورنگ آباد میں ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی جائیگی۔

تفصیلات کے بموجب عالم اسلام کے عظیم قائد، عالم دین و حافظ قرآن ڈاکٹر محمد مرسی سابق صدر مصر کی مظلومانہ وفات پر ان کی غائبانہ نماز جنازہ انشاءاللہ آج 18جون بروزمنگل بعد نمازِ مغرب مرکز اسلامی اورنگ آباد میں ادا کی جائیگی، بعد نمازِ جنازہ ایک تعزیتی نشست ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!