ضلع بیدر سے

چٹگوپہ میں ڈاکٹر خواجہ معین الدین ایم ڈی کارڈیا لوجسٹ کو پیش کی گئی تہنیت

بیدر: 17/نومبر (اے ایس ایم) ڈاکٹر خواجہ معین الدین ایم ڈی کارڈیا لوجسٹ کی اعظم سوئٹ ہاؤس چٹگوپہ میں آمد پر چٹگوپہ کے ممتاز تاجر محمد اسلم میاں سوداگر معتمد جامعہ نور الاسلام نے شال و گلپوشی کرتے ہوئے زبر دست تہنیت پیش کی ڈاکٹر خواجہ معین الدین کوئڈ 19کے ابتدائی ایام سے اب تک خدمات ناقابل فراموش ہیں۔انہوں نے کرونا مریضوں کی خدمات خاموشی انجام دئے ہیں۔ اس موقع پر سید راشد علی پٹیل صدر جامعہ نور الاسلام، محمد تبریز رکن بلدیہ، عبدالحافظ مالک الحمد للہ ہوٹل، محمد قطب الدین مؤظف پی ایس آئی، محمد قمر الدین نندگاؤں اور محمد تاج الدین حکیم موجود تھے۔

error: Content is protected !!