شہید و مجاہد محمد مرسی کیلئےترکی نے سرکاری طور پر ملک بھر میں غائبانہ نماز جنازہ کا کردیااعلان
استنبول: ترکی نے سرکاری طور پر ملک بھر میں غائبانہ نماز جنازہ کا اعلان کردیا ہے۔
فلسطین میں رات ہی نماز غائبانہ ادا کی گئی۔
دنیا بھر کے مختلف مقامات پر الحمدللّٰہ نماز غائبانہ کا اہتمام بھی ہورہا ہے اور کھل کر اس حادثے پر اظہار خیال بھی کیا جارہا ہے۔
کشمیر کے مختلف مقامات پر بھی رات ہی اس کا اہتمام کیا گیا۔ندوة العلماء اور جامعة الفلاح میں بھی آج دوپہر اور شام کے وقت میں نماز کا اعلان ہوگیا ہے۔
دنیا بھر میں جہاں جہاں موقع ملے غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ تعزیت اور خراج عقیدت ایک لامتناہی سلسلہ ہے جو جو ساری دنیا میں میں کون کون سے اسلام پسندوں اور بالخصوص نوجوانوں نےاس وقت خیبر کھل کر اپنے جذبات احساسات اور خیالات کے اظہار کے لئے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں۔
علاوہ ازیں اسلام پسند تحریکوں، مذہبی تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے شہید مرسی کوان کی اس شہادت والی زندگی پر بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس واقعے کو عالم اسلام کے لئے اسلام کی نئی آبیاری اور اسلامی انقلاب کی ایک نئی صبح کے طلوع ہونے کا پیش خیمہ بتا رہے ہیں۔