مختصر مگر اہم مالیگاؤں دھماکہ معاملہ میں ہر ہفتے پرگیہ ٹھاکر کو لگانی ہوگی حاضری، این آئی اے کورٹ کا حکم جون 3, 2019جون 3, 2019 aawaaz این آئی اے کورٹ نے حکم دیا ہے کہ مالیگاؤں دھماکہ معاملہ میں ہر ہفتے بی جے پی رہنما اور بھوپال سے ممبر پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر کو عدالت میں حاضری لگانی ہوگی، مالیگاؤں دھماکے کیس میں پرگیہ ٹھاکر اہم ملزم ہیں۔