ریاستوں سےکرناٹک

کرناٹک میں شدید گرمی کی لہر، محکمہٴ موسمیات نے جاری کیا الرٹ، باہر نکلنے سے گریز کریں عوام

بنگلورو: یکم مئی- ریاست کرناٹک میں عنقریب بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، جس کی وجہ سے ریاست کے کئی اضلاع میں اگلے چند دنوں میں شدید گرمی کی لہر جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیساسٹر مانیٹرینگ سنٹر (KSNDMC) نے تمام ڈپٹی کمشنرس کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے الرٹ کیا ہے اور لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صبح 11 بجے سے دوپہر 3.30 بجے تک باہر جانے سے گریز کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!