تلنگانہریاستوں سے

عیدگاہ حضرت اُجالے شاہ صاحب ؒ سعیدآباد میں نمازعیدالفطر9 بجے ہوگی

حیدرآباد: 2/مئی (پی این) انتظامی کمیٹی مسجد وعیدگاہ حضرت اُجالے شاہ صاحب ؒ سعیدآبادکی اطلاع کے بموجب عیدگاہ حضرت اُجالے شاہ صاحب ؒ سعیدآباد پرنمازعیدالفطران شاء اللہ ٹھیک 9 بجے ہوگی۔ مولانا حافظ محمدشرف الدین عمران نمازِ عیدالفطرکی امامت فرمائیں گے ،  مولانا حامدمحمدخان امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ خطبہ عید الفطر دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!