ریاستوں سےمغربی بنگال

بی جے پی دنگہ باز ہے، جمہوریت تباہ کرنا چاہتی ہے: ممتا بنرجی

اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر وزیر اعلیٰ مغربی بنگال ممتا بنرجی نے کہا، ’’بی جے پی دنگہ باز اور بدعنوان پارٹی ہے، وہ جمہوریت کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔ ٹی ایم سی کی خاتون ارکان اسمبلی کا شکریہ جنہوں نے گزشتہ روز اسمبلی میں جمہوریت کا دفاع کیا۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!