مختصر مگر اہم

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے پیش کیا تحریک عدم اعتماد

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے قومی اسمبلی سکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد پیش کر دیا ہے۔ پاکستانی میڈیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج صبح یہ تحریک عدم اعتماد پیش کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!