مختصر مگر اہم لالو پرساد کو بی جے پی کے سامنے نہیں جھکنے کی سزا ملی: پرینکا گاندھی فروری 18, 2022 aawaaz کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ لالو پرساد یادو کو آج اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ وہ بی جے پی کے سامنے نہیں جھکے۔ یہ بیان حال ہی میں لالو پرساد یادو کو چارہ گھوٹالہ سے وابستہ ایک معاملہ میں مجرم قرار دئے جانے کے بعد دیا ہے۔ Lalu Prasad Yadav facing harassment for not bowing before BJP, says Priyanka on conviction of RJD leaderRead @ANI Story | https://t.co/N9PD4g0Xaa#LaluPrasadYadav #PriyankaGandhi #BJP #Congress pic.twitter.com/kazl92JnNB— ANI Digital (@ani_digital) February 18, 2022