تازہ خبریں

حجاب پر پابندی کے خلاف عرضی پر سماعت 21 فروری تک ملتوی

بنگلورو: 18/فروری- کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف دائر کی گئی۔ عرضی پر کرناٹک ہائی کورٹ میں سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!