تازہ خبریں

کمیٹی معاملہ پر غور کر رہی تھی تو حجاب پر پابندی کا حکم کس طرح جاری کردیا، ہائی کورٹ کا کرناٹک حکومت سے سوال

بنگلورو: 18/فروری- کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے حجاب تنازعہ پر سماعت کی جا رہی ہے۔ سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے پوچھا کیا حجاب پر پابندی کا حکومتی حکم قبل از وقت تھا؟ عدالت نے کہا، ’’ایک طرف آپ (ریاست) کہتے ہیں کہ اعلیٰ سطحی کمیٹی معاملے کی جانچ کر رہی ہے، دوسری طرف آپ یہ حکم جاری کرتے ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کیا یہ ریاست کے متضاد موقف کے مترادف نہیں ہوگا۔

اس پر ایڈوکیٹ جنرل کا کہنا ہے کہ ’یقینی طور پر نہیں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!