خبریںقومی

دہلی خاتون کمیشن کا SBI کو نوٹ، 3 مہینے سے زیادہ کی حاملہ کو عارضی طور پر نااہل قرار نہ دیا جائے

دہلی خاتون کمیشن نے ایس بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حاملہ خواتین سے متعلق نوٹیفکیشن کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تین مہینے سے زیادہ کی حاملہ کو عرضی طور پر کام کرنے کے لئے نااہل قرار دیا گیا ہے۔ دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے کہا کہ ایس بی آئی کا یہ فیصلہ امتیازی بھی ہے اور غیر قانونی بھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!