مختصر مگر اہم کرناٹک اسمبلی کے 2 کلو میٹر دائرہ میں دفعہ 144 نافذ جولائی 27, 2019جولائی 27, 2019 aawaaz بنگلورو کے پولس کمشنر آلوک کمار نے بتایا کہ کرناٹک اسمبلی کے 2 کلو میٹر کے دائرے میں دفعہ 144 لگائی گئی ہے۔ 29 جولائی سے 30 جولائی کی درمیانی شب تک یہاں دفعہ 144 نافذ رہے گا۔