ٹاپ اسٹوری

مسلم خواتین پر نازیبا تبصرہ کے خلاف دہلی خاتون کمیشن کا از خود نوٹس

دہلی خاتون کمیشن نے ’کلب ہاؤس‘ نامی ایک اور ایپ کے خلاف از خود نوٹس لیتے ہوئے دہلی پولیس کو شکایت پیش کی ہے۔ سلی ڈیل اور بلی بائی ایپ کی طرح اس ایپ پر بھی مسلم خواتین کے خلاف نازیبا تبصرے کئے جاتے تھے۔ کمیشن نے سائبر کرائم سیل سے 24 جنوری تک جواب طلب کیا ہے۔

https://twitter.com/ANI/status/1483354548345651202?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1483354548345651202%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.qaumiawaz.com%2Fnews%2Flatest-news-and-today-breaking-news-live-updates-18th-january-2022

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!