مختصر مگر اہم

ہندوستان میں کورونا کے 90 ہزار سے زیادہ نئے معاملے، 325 اموات

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 90928 نئے معاملے رپورٹ ہوئے، اس دوران 19206 افراد نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 325 افراد کی جان چلی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!