مختصر مگر اہم

اٹلی سے امرتسر آنے والی ایئرانڈیا کی پرواز میں 125 مسافر کورونا متاثر

نئی دہلی: اٹلی سے ہندوستان آنے والی ایئر انڈیا کی ایک پرواز میں بڑے پیمانے پر کورونا کے مریض پائے گئے ہیں۔ پنجاب کے امرتسر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی اس پرواز پر سوار 182 میں سے 125 مسافر کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ تمام متاثرین کو امرتسر میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!