ٹاپ اسٹوری

کورونا معاملوں کا ملک میں زبردست اضافہ، 22775 نئے کیسز، اومیکرون کے 1431 معاملے

ہندوستان میں کورونا کے معاملوں میں زبردست اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 22775 نئے کیسز درج کئے گئے۔ اس دوران 8949 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 406 کی جان چلی گئی۔ وہیں، ملک بھر میں کورونا کے ویرینٹ اومیکرون کے معاملوں کی تعداد 1431 ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!