اورادجرائم و حادثاتضلع بیدر سے

تھانہ کشنور میں پاگل کتے کے کاٹنے سے 5افراد زخمی

بیدر: 15/ستمبر (وائی آر) بیدر ضلع کے اوراد تعلقہ میں واقع موضع تھانہ کشنور میں منگل کی شام پاگل کتے کے کاٹنے سے 5افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جس کے سبب موضع کے افراد میں دہشت پھیل گئی ہے۔ 3 سال کی 2 لڑکیاں، 5سال کا ایک لڑکا، 30سالہ خاتون، اور مرد کو اس پاگل کتے نے کاٹ کر زخمی کردیاہے۔ پی ایچ سی میں ان تمام کو ابتدائی طبی امداد دی گئی۔زائد علاج کے لئے بھالکی اور مہاراشٹر کے اودگیر شہر لے جائے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!