گرونانک اسپتال میں غریب اور ضرورت مند افراد کی ہوگی مفت انجیوپلاسٹی
بیدر: یکم ستمبر (وائی آر) گرونانک اسپتال بیدرکے ذرائع کے بموجب امراض قلب کے ماہرڈاکٹر سنجیو ریڈی نے اب تک 1000 مریضوں کی انجیوپلاسٹی گرونانک اسپتال بیدر میں کرچکے ہیں۔ ماہ ستمبر میں غریب اور ضرورت مند افراد کے انجیو پلاسٹی مفت کرنے کااعلان کیاگیاہے۔ زائد تفصیلات کے لئے 9902073700 پررابطہ کیا جاسکتاہے۔