خبریںعالمی

افغانستان میں پھنسے لوگوں کو لینے گیا یوکرین کا طیارہ نامعلوم افراد کے ہاتھوں یرغمال بنایا گیا

کابل: افغانستان میں پیش آنے والے ایک سنسنی خیز واقعہ میں یوکرین کے ایک جہاز کو اس وقت یرغمال بنا لیا گیا جب ہو افغانستان میں پھنسے یوکرین کے لوگوں کو نکالنے کے لئے وہاں پہنچا تھا۔ روسی خبر رساں ایدارے ٹی اے ایس ایس کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم اغوا کاروں نے طیارے کا رخ ایران کی جانب کر دیا ہے۔ یوکرین کے وزیر خارجہ نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!