ضلع بیدر سےہمناآباد

ہمناآباد: ابھیشک پاٹل نے آشور خانہ نعل حیدری پر حاضری دی

ہمناآباد: 21/اگست (ایس آر) ٹی اے پی سی ایم صدر ابھشیک پاٹل نے یوم عاشورہ کے دن محلہ خواجہ غریب نواز میں موجود آشور خانہ نعل حیدری پر حاضری دی اور ڈھٹی چڑھائی اس خصوصی موقع پرحضرت سید شاہ پاشاہ حُسینی قادری چشتی بخاری سجادہ نشین و متولی آستانہ بخاریہ ہمناآباد نے ابھیشک پاٹل کو علم کی زیارات کروائی اور تبرکات پیش کیے۔اس موقع پر سید سُدیم جذلان المعروف جررار بابا،ببلو پاٹل،محمد مکرم جاہ،محمد ریحان کے علاوہ کثیر تعداد میں محبان اہل بیت موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!