تازہ خبریںمختصر مگر اہم

کابل ائیرپورٹ سے کئی افراد کو اُٹھا لے گئے طالبانی، ہندوستانی بھی شامل!

کابل: افغانستان میں حالات ابھی تک پرامن نہیں ہوئے ہیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کئی افغان میڈیا آؤٹ لیٹس نے رپورٹ دی ہے کہ کابل سے نکلنے کا انتظار کر رہے لوگوں کا طالبان کے ذریعہ اغوا کر لیا گیا ہے۔ ان میں ہندوستانی شہری بھی شامل بتائے جا رہے ہیں۔ اس کی ابھی آفیشیل تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!