ضلع بیدر سے

بسواکلیان: CMC لائین زمین سروے نمبر 62-E لے آؤٹ میں زمین مافیہ کا قبضہ، تعمیراتی کام جاری

بسواکلیان: 10/دسمبر (کے ایس) بسواکلیان میں سی ایم سی لائین زمین سروے نمبر 62-Eلے آؤٹ میں لینڈ گرابر کی جانب سے قبضہ کرکے تعمیراتی کام جاری ہے۔ سی ایم سی کمشنر کو توجہ دلانے کے باوجود آنکھ بند کرکے خاموش بیٹھے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر فوری مداخلت کرکہ ان معافیہ نظرے کی جانب سے غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کریں اور کمشنر کو معطل کریں۔ بسواکلیان کے عوام کا کہنا ہے۔ کمشنر کو معطل کرکے ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کریں۔ اس سلسلے میں عوام کی جانب سے شکایت بلدیہ سی ایم سی میں کی گئی ہے لیکن سی ایم سی کمشنر درخواست گزاروں کو ہی ڈرا دھمکا رہا ہے۔ لہٰذا فوری ڈپٹی کمشنر، ڈیوزنل کمشنر، انچارج منسٹر پربھو چوہان، فوری توجہ دے کر جنگی خطوط پر عمل کرتے ہوئے گورنمنٹ عوام کی پروپرٹی کو بچائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!