ریاستوں سےکرناٹک

کرناٹک: جمعہ کو کورونا کے درج ہوئے 1,453 نئے معاملہ، 17اموات

بنگلورو: 21/اگست (اے این این) جمعہ کو کرناٹک میں 1,453 نئے کورونا وائرس کیس اور 17 اموات کی اطلاع ملی۔ ریاست میں کوویڈ 19 انفیکشن کی کل تعداد 29,36,077 اور اموات کی تعداد 37,105 ہوگئی ہے۔

دن میں کل ڈسچارج 1,408 تھے اور ریاست نے اب تک کل 28,77,785 کی بازیابی بتائی ہے۔ 1,453 نئے کیسز میں سے 352 کا تعلق بنگلورو سے ہے اور شہر میں ایک موت کے ساتھ 381 افراد بازیاب ہوکر ڈسچارج ہونے کی خبر ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!