ضلع بیدر سے

بسواکلیان میں یومِ ماحولیات پر شجر کاری کا اہتمام

بسواکلیان: 5/جون (کے ایس) یومِ ماحولیات کے موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اور سوسائیٹیوں اور محکمہ جات کے افسران کی جانب سے شجر کاری کا اہتمام کیا گیا۔رکن اسمبلی شرنو سلگرنے بھی شجر کاری کا اہتمام کیا۔ جنتادل کی جانب سے یثرب علی قادری نے شیواجی پارک میں شجر کاری کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر صدر جنتادل ایس شبیر پاشاہ مُجاور، فہیم الدین لاہوا،اور دیگر جنتادل ایس کے لیڈران موجود تھے۔ تعلقہ میں یومِ ماحولیات منایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!